منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایران کو طویل جنگ میں دھکیلنے کا خواہاں نہیں،جے ڈی وینس

2 گھنٹے پہلے
A A
The US does not wish to push Iran into a prolonged war, says JD Vance.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکا ایران کو طویل جنگ میں دھکیلنے کا خواہاں نہیں، مذاکرات میں پیش رفت کا اعتراف، جے ڈی وینس نے اہم بیان دے دیا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کو ایک طویل جنگ میں دھکیلنے کے خلاف ہیں، ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مزید پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ ایران پر دوبارہ حملوں کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی۔ امریکا چاہتا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مستقل طور پر بند ہو، جبکہ آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرکے محفوظ تجارتی راستے بحال کرنا اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ابوظہبی ٹی ٹین لیگ، قومی کرکٹرز پی سی بی کے این او سی کے منتظر

امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں فوجی مداخلت یا حکومت کی تبدیلی کے لیے زمینی افواج نہیں بھیجے گا۔ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ صرف ایرانی عوام کا حق ہے۔

موضوعات : americairanwarJDVANCE
ShareSend

متعلقہ خبریں

Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
Possibility of an agreement for an Iran-US ceasefire; Trump hints at progress.
تازہ ترین

ایران امریکا جنگ بندی کیلئے معاہدے کا امکان ،ٹرمپ کا پیش رفت کا عندیہ

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
The midterm elections in the US are just a few hours away.
تازہ ترین

امریکا میں مڈٹرم انتخابات چند گھنٹے کی دوری پر

3 نومبر , 2026
US Midterm Elections A record 54 million people cast their votes during early voting.
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات :قبل از وقت ووٹنگ میں ریکارڈ 54ملین افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا

2 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei
تازہ ترین

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
Possibility of an agreement for an Iran-US ceasefire; Trump hints at progress.

ایران امریکا جنگ بندی کیلئے معاہدے کا امکان ،ٹرمپ کا پیش رفت کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026
Firing on polio team's security detail in Mohmand; 2 personnel martyred

مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ،2اہلکار شہید

3 نومبر , 2026
China's plan to land humans on the Moon; two rockets will be sent into space.

چین کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ،2  راکٹ خلا میں بھیجے جائیں گے

3 نومبر , 2026
The number of nuclear reactors under construction worldwide has reached 79.

دنیا بھر میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹرز کی تعداد 79 ہوگئی

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔