بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

52 منٹس پہلے
A A
Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence
Share on Facebookwhatsapp

کوپن ہیگن ( پاک ترک نیوز) سویڈن کی دفاعی کمپنی ساب نے جدید جنگی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے اپنے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے نظام کو گریپن ای جنگی طیارے میں اڑا کر آزمایا، جہاں اے آئی نے خودکار انداز میں طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے فضائی جنگی مشقوں میں حصہ لیا۔کمپنی کے مطابق ان تجربات میں ایسے فضائی مقابلے شامل تھے جن میں دشمن کا طیارہ پائلٹ کو براہِ راست نظر نہیں آتا، یعنی بیونڈ ویژول رینج جنگی صورتحال۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے مصنوعی ذہانت پرواز کے دوران فیصلے کرنے اور جنگی حکمتِ عملی اختیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر رہی ہے۔

ساب کا کہنا ہے کہ اس نے اے آئی ایجنٹس، ان کی تربیت کے ماحول اور معاون سافٹ ویئر خود تیار کیے ہیں۔ ان ایجنٹس کو کمپنی کی خصوصی اے آئی فائٹر پائلٹ اکیڈمی میں لاکھوں نہیں بلکہ کئی ملین گھنٹوں کی ورچوئل پروازوں اور مختلف جنگی حالات کی نقل کے ذریعے تربیت دی گئی ہے۔کمپنی کے مطابق گریپن ای کا جدید سافٹ ویئر آرکیٹیکچر نئی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو براہِ راست آپریشنل جنگی طیارے میں شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے، جس سے تجربات اور نئی صلاحیتوں کی تیاری کا عمل تیز ہو سکتا ہے۔ساب کے مطابق مستقبل میں یہ اے آئی سسٹم انسانی پائلٹ کی معاونت کر سکتا ہے، جبکہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیاروں کے ساتھ مل کر بھی کارروائیاں انجام دے سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ مستقبل کی فضائی جنگ صرف ایک طیارے کی طاقت پر منحصر نہیں ہوگی، بلکہ انسانی پائلٹ والے اور خودکار ڈرون طیارے ایک مربوط نیٹ ورک کے طور پر مل کر کارروائیاں کریں گے۔

موضوعات : aifighterjetssweden
ShareSend

متعلقہ خبریں

Japan expresses reservations regarding Germany's inclusion in the sixth-generation fighter jet project; suggests the UK reduce its share.
تازہ ترین

چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کے منصوبے میں جرمنی کی شمولیت پر جاپان کے تحفظات، برطانیہ کو اپنا حصہ کم کرنے کا مشورہ

2 نومبر , 2026
Malaysia has received its first two FA-50M fighter jets from South Korea.
تازہ ترین

ملائیشیا کو جنوبی کوریا کے پہلے دو ایف اے 50 ایم لڑاکا طیارے مل گئے

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.
تازہ ترین

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026
We will not introduce products solely in the name of artificial intelligence, says Apple CEO.
تازہ ترین

صرف مصنوعی ذہانت کے نام پر مصنوعات متعارف نہیں کرائیں گے، سی ای او ایپل

2 نومبر , 2026
Development of new unmanned combat aircraft in the United States
تازہ ترین

امریکا میں بغیر پائلٹ نئے لڑاکا طیاروں کی تیاری

2 نومبر , 2026
Fears of unemployment due to artificial intelligence will jobs disappear, and will governments distribute money
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کے باعث بے روزگاری کا خدشہ ،نوکریاں ختم ہوں گی، حکومتیں پیسے بانٹیں گی؟

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

یہ بھی پڑھیں

Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

4 نومبر , 2026
Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026
Case regarding occupation of state land in Jati Umra Lahore High Court orders recovery of the land.

جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

4 نومبر , 2026
In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔