جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف زرداری کا عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت

2 مہینے پہلے
A A
President Asif Zardari pays tribute to Abdul Sattar Edhi
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدرِ آصف علی زرداری نے عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا عبدالستار ایدھی کی زندگی خدمتِ خلق، ہمدردی اور انسانیت کی روشن مثال تھی، ایدھی نے اپنی پوری زندگی غریبوں اور بے سہارا افراد کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

صدر آصف علی زرداری نے کہا ایدھی کی انسان دوستی مذہب، نسل اور عقیدے کی تمام سرحدوں سے بالاتر تھی،دنیا کا سب سے بڑا رضاکارانہ ایمبولینس نیٹ ورک ایدھی کا عظیم کارنامہ ہے۔ ایدھی کی شفقت اور انسان دوستی کا چراغ ہمیشہ روشن رہے گا۔

موضوعات : #asifalizardariabdulsattaredhi
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Asif Ali Zardari has returned to the country.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

10 ستمبر , 2026
Building a strong, inclusive, and prosperous Pakistan is possible only through the active participation of the youth President Zardari.
پاکستان

مضبوط، جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ہی ممکن ہے،صدر زرداری

12 اگست , 2026
Approval for the appointment of additional judges in High Courts and the confirmation of certain additional judges as permanent judges.
تازہ ترین

ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری

11 اگست , 2026
We will thwart the designs of terrorist elements at all costs, says President Zardari.
تازہ ترین

دہشت گرد عناصر کے عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے،صدر زرداری

7 اگست , 2026
On Kashmir Exploitation Day, we reiterate our unwavering solidarity with the people of illegally occupied Jammu and Kashmir, the President said.
تازہ ترین

ہم یومِ استحصالِ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں،صدر مملکت

5 اگست , 2026
The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.
تازہ ترین

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Decline recorded in the number of Pakistanis traveling to Europe illegally.

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔