جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف فلاحی و سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر پیغام میں کہا عبدالستار ایدھی جیسی انسان دوست اور خدمت خلق کی داعی شخصیت بلا شبہ قوم کے لیے باعث فخر اور قومی اثاثہ ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا عبدالستار ایدھی کی گراں قدر قومی و فلاحی خدمات پر انکو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔رفاہ عامہ کے پر خلوص جذبہ سے سر شار عبدالستار ایدھی نے مسائل کے حل کے سماجی پہلوؤں کو اجاگر کیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا عبدالستار ایدھی کی بیش قدر خدمات پاکستان کی سماجی تاریخ کا غیر معمولی حصہ ہیں۔ عبدالستار ایدھی جیسی شخصیات نوجوان نسل کے لیۓ قابل تقلید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کو بچھڑے10 برس بیت گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا عبدالستار ایدھی نے ثابت کیا کہ ہر شخص اپنے تئیں معاشرتی اصلاح میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے۔ عبدالستار ایدھی کی عوامی خدمات معاشرے میں احساس، رواداری، باہمی آہنگی جیسی مثبت اقدار کے فروغ میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا عبدالستار ایدھی کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں۔ان کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

موضوعات : #shahbazsharifabdulsattaredhiprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for Kyrgyzstan on a three-day visit.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان روانہ

31 اگست , 2026
PIMS Incident Interim inquiry report recommends removing 10 officers and staff members from their posts.
تازہ ترین

سانحہ پمز: عبوری انکوائری رپورٹ میں 10 افسران و عملے کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش

29 اگست , 2026
Interim investigation report on the PIMS incident submitted to the Prime Minister; action against those responsible recommended.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش

29 اگست , 2026
Prime Minister directs completion of FBR reforms within the stipulated timeframe.
تازہ ترین

وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

28 اگست , 2026
اگلی خبر
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔