منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

2 مہینے پہلے
A A
President Asif Ali Zardari has returned to the country.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری لندن کا دو ہفتے کا غیر سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی لندن سے روانگی میں تاخیر ہوئی، تاہم اب وہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آج ایوان صدر پہنچ کر اپنی آئینی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے۔

صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے بعد اہم سرکاری اور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز متوقع ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں اہم سیاسی اور حکومتی معاملات پر مشاورت کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی واپسی کے بعد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔

موضوعات : #asifalizardaripreisdent
ShareSend

متعلقہ خبریں

Toshakhana's record from July to September made public, President, Prime Minister also included in those who received gifts
تازہ ترین

توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر تک کا ریکارڈ پبلک، صدر،وزیراعظم بھی تحائف لینے والوں میں شامل

26 اکتوبر , 2026
The Foreign Minister of the Maldives has arrived in Islamabad; President Mohamed Muizzu will visit Pakistan today.
تازہ ترین

مالدیپ کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں، صدر محمد معیزو آج پاکستان کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

24 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
Building a strong, inclusive, and prosperous Pakistan is possible only through the active participation of the youth President Zardari.
پاکستان

مضبوط، جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ہی ممکن ہے،صدر زرداری

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔