جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان

1 سال پہلے
A A
پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، لاہور سے روس تک مال بردارٹرین چلائی جائے گی۔
دفتر خارجہ حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کا پائلٹ پراجیکٹ اگست میں شروع کیا جائے گا، پہلی مال بردار ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہوگی جو ایران ترکمانستان اور قازقستان سے ہوتے ہوئے روس پہنچے گی، مال بردار ریل گاڑی سے مختلف اشیا روس، ترکمانستان اور قازقستان سے پاکستان پہنچیں گی۔اس اقدام سے جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان تجارت کو مزید فروغ ملے گا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
واضح رہے کہ چند روز پہلے وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کے ساتھ روس کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان اور روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے پروٹوکول پر دستخط بھی کیے تھے۔

موضوعات : #masscow#russiaPakitan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.
تازہ ترین

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

26 اگست , 2026
Severe gasoline crisis in Russia, fuel shortage at 7 out of 10 gasoline pumps
تازہ ترین

روس میں پٹرول کا شدید بحران، 10 میں سے 7 پٹرول پمپس پر ایندھن نایاب

21 اگست , 2026
Russia's most powerful warship returns to home base after 29 years
تازہ ترین

29برس بعد روس کا سب سے طاقتور جنگی بحری جہاز دوبارہ ہوم بیس پہنچ گیا

28 جون , 2026
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی
پاکستان

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی

7 جون , 2026
IMF, Pakistan at odds over tax relief for salaried class
تازہ ترین

آئی ایم ایف ،پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریلیف پر اختلافات

22 مئی , 2026
Russia's nuclear missile with a range of 35,000 kilometers is ready, a warning to the world
تازہ ترین

35ہزار کلو میٹر تک مار،روس کا ایٹمی میزائل تیار،دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

16 مئی , 2026
اگلی خبر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔