بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

1 گھنٹہ پہلے
A A
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی، وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران چکر آنے سے گر پڑے۔

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق گرنے کے باعث ان کے جسم پر چوٹیں آئی ہیں، جبکہ گھٹنے اور بازو پر بھی زخم آئے ہیں۔

وکیل کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے خون کے نمونے حاصل کرکے شوکت خانم اسپتال بھجوا دیے ہیں۔

بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر شاہ محمود قریشی کے سی ٹی اسکین اور مزید علاج معالجے کے لیے درخواست دائر کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی طبی حالت کے پیش نظر ضروری طبی معائنے اور علاج کی سہولت فراہم کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

موضوعات : deterioratinghealthlahoreshahmahmood
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to change the name of GC University Lahore
تازہ ترین

جی سی یونیورسٹی لاہور کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

3 نومبر , 2026
A hearing on a petition against the implementation of a slab-based system for electricity bills will take place today at the Lahore High Court.
تازہ ترین

بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی

3 نومبر , 2026
Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

31 اکتوبر , 2026
Women unsafe in Lahore; alarming rise in incidents of rape and gang rape.
تازہ ترین

لاہور میں خواتین غیر محفوظ، ریپ اور گینگ ریپ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

30 اکتوبر , 2026
Decision to impose monthly maintenance fee in three LDA housing schemes in Lahore
پاکستان

لاہور کی تین ایل ڈی اے ہاؤسنگ اسکیموں میں ماہانہ مینٹیننس فیس عائد کرنے کا فیصلہ

30 اکتوبر , 2026
Proposal to make medical fitness tests mandatory for driving in Lahore
پاکستان

لاہور میں ڈرائیونگ کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی کرنے کی تجویز

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

NASA's plan to save the Hubble Space Telescope seeks proposals from private companies to raise its orbit

ناسا کا ہبل خلائی دوربین کو بچانے کا منصوبہ، مدار بلند کرنے کے لیے نجی کمپنیوں سے تجاویز طلب

4 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

4 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔