بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

54 منٹس پہلے
A A
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے قرض کا معاملہ رول اوور ہو چکا ہے اور قرض کی واپسی مناسب وقت تک مؤخر کر دی گئی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ان کی سعودی وزیر خزانہ کے ساتھ بھی انتہائی اچھی ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات جس نوعیت کے ہیں، اس تناظر میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فی الحال سعودی عرب کی جانب سے مزید مالی معاونت کی ضرورت نہیں، کیونکہ پاکستان کے پاس تین ماہ کا درآمدی اخراجات پورے کرنے کے لیے زرمبادلہ موجود ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستان کو ہر سال تقریباً ڈیڑھ ارب یورو بانڈ کی ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ ان ادائیگیوں کے لیے پیشگی انتظامات کیے جائیں تاکہ مقررہ وقت پر ادائیگی میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری دسمبر میں متوقع ہے۔

موضوعات : $3 billionAurangzebLoan RolloverSaudi Financial Support
ShareSend

متعلقہ خبریں

دوحہ میں مذاکرات،ایران کو 3ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق
اہم ترین

دوحہ میں مذاکرات،ایران کو 3ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

NASA's plan to save the Hubble Space Telescope seeks proposals from private companies to raise its orbit

ناسا کا ہبل خلائی دوربین کو بچانے کا منصوبہ، مدار بلند کرنے کے لیے نجی کمپنیوں سے تجاویز طلب

4 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

4 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In