ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس میں پٹرول کا شدید بحران، 10 میں سے 7 پٹرول پمپس پر ایندھن نایاب

2 مہینے پہلے
A A
Severe gasoline crisis in Russia, fuel shortage at 7 out of 10 gasoline pumps
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس میں یوکرین کے ڈرون حملوں کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر کے 70 فیصد سے زائد پٹرول پمپس پر ایندھن دستیاب نہیں، جبکہ ماسکو میں بھی پٹرول کے لیے قطاریں لگنا شروع ہوگئیں۔روس میں ایندھن کی دستیابی پر نظر رکھنے والی ایپ کے مطابق بدھ کے روز ملک بھر میں صرف 28 فیصد پٹرول اسٹیشنز پر پٹرول دستیاب تھا، جو ایک ہفتہ قبل 41 فیصد تھا۔

ایندھن کی قلت کے باعث تقریباً تمام علاقوں میں پٹرول کی فروخت محدود کردی گئی ہے، بعض مقامات پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حساب سے پٹرول فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ کچھ پٹرول اسٹیشنز پر فی صارف خریداری کی حد مقرر ہے۔

ماسکو میں گیزپروم نیفٹ کے اسٹیشنز پر فی گاڑی 40 لیٹر پٹرول کی حد مقرر کردی گئی، جبکہ تات نیفٹ نے پٹرول 50 اور ڈیزل 60 لیٹر تک محدود کردیا۔ ماسکو میں اے آئی 92 پٹرول صرف ہر 10 میں سے ایک اسٹیشن پر دستیاب رہا۔روس میں جاری ایندھن بحران کی بڑی وجہ یوکرین کے ڈرون حملے ہیں، جن میں روس کے تیل کے ذخائر، ریفائنریوں اور برآمدی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز تک روس کی تمام بڑی ریفائنریاں کم از کم ایک مرتبہ ڈرون حملوں کا نشانہ بن چکی تھیں، جبکہ اگست کے پہلے دو ہفتوں میں بھی تقریباً ایک درجن مزید تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی پٹرول کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے ’’غیر اہم‘‘ قرار دیا، تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ یوکرینی حملوں سے روس کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 35ہزار کلو میٹر تک مار،روس کا ایٹمی میزائل تیار،دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

بحران سے نمٹنے کے لیے روس نے جولائی میں پٹرول اور ڈیزل کی برآمدات پر پابندی عائد کردی، جبکہ بیلاروس، قازقستان اور پہلی مرتبہ مراکش سے بھی پٹرول درآمد کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ایندھن کی قلت پر عوامی احتجاج کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ وولگوگراد میں پانچ شہریوں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب انہوں نے روسی حکام کو ویڈیو پیغام کے ذریعے پٹرول کی قلت اور اشرافیہ کو مبینہ طور پر دی جانے والی سہولتوں کی شکایت کی۔

موضوعات : #russiapetrolpumps
ShareSend

متعلقہ خبریں

China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.
تازہ ترین

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.
تازہ ترین

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

26 اگست , 2026
Russia's most powerful warship returns to home base after 29 years
تازہ ترین

29برس بعد روس کا سب سے طاقتور جنگی بحری جہاز دوبارہ ہوم بیس پہنچ گیا

28 جون , 2026
Russia's nuclear missile with a range of 35,000 kilometers is ready, a warning to the world
تازہ ترین

35ہزار کلو میٹر تک مار،روس کا ایٹمی میزائل تیار،دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

16 مئی , 2026
Russia attacks in Ukraine, 13 people killed, including a 12-year-old child
تازہ ترین

یوکرین میں روس کے حملے ،12سالہ بچے سمیت 13افراد ہلاک

16 اپریل , 2026
Russian female tourist arrives in Peshawar to have iftar
تازہ ترین

روس کی خاتون سیاح افطاری کرانے پشاور پہنچ گئی

10 مارچ , 2026
اگلی خبر
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔