بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
US President announces halt to attack on Iran.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پرحملے روکنے کا حکم دے دیا ۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کے مطابق واضح نہیں حملے ایک روز کیلئے روکے گئے یا جنگ بندی کردی گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا حملے جاری رکھنے ،شدت بڑھانے،ہر چیز تباہ کرنے کا آپشن بھی ہے۔۔ اسمارٹ سٹریٹجی یہ ہے کہ ایران سے ڈیل کی جائے۔ ایران زیادہ سے زیادہ سنجیدہ ہورہا ہے،حملوں کیلئے تیار ہیں سوفیصدمقاصد حاصل نہ ہوئے تو حملے دوبارہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

رپورٹ کے مطابق عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے سفارتی رابطے جاری ہیں۔ امکان ہے ایران اور اومان کے درمیان ہرمز پر معاہدہ ویک اینڈ پر کر لیا جائے۔

موضوعات : #usaamericairan
ShareSend

متعلقہ خبریں

US Midterm Elections A Test for the Trump Administration
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
The US does not wish to push Iran into a prolonged war, says JD Vance.
تازہ ترین

امریکا ایران کو طویل جنگ میں دھکیلنے کا خواہاں نہیں،جے ڈی وینس

3 نومبر , 2026
Iran-US talks Mojtaba Khamenei grants special powers to the government
تازہ ترین

ایران ،امریکا مذاکرات، مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیئے

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
The midterm elections in the US are just a few hours away.
تازہ ترین

امریکا میں مڈٹرم انتخابات چند گھنٹے کی دوری پر

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
Trump expresses desire to run for president for the fourth time.

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

Russia plans to develop new satellite network to rival Starlink

روس کا اسٹارلنک کے مقابلے میں نیا سیٹلائٹ نیٹ ورک تیار کرنے کا منصوبہ

4 نومبر , 2026
اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

4 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026
ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

4 نومبر , 2026
Turkish defense company Aselsan wins major contract

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیلسان کا بڑا معاہدہ

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔