بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

53 منٹس پہلے
A A
ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیموکریٹس وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کا کنٹرول سنبھال لیں گے، جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا احتساب کرنے کا موقع ملے گا۔

ایک بیان میں برنی سینڈرز نے کہا کہ یہ ایک اچھی پیش رفت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب امریکا میں آمدنی اور دولت کے درمیان عدم مساوات بڑے پیمانے پر موجود ہے، مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

برنی سینڈرز نے زور دیا کہ محنت کش خاندانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جارحانہ انداز میں جدوجہد کرنا ہوگی اور عام امریکی شہریوں کے معاشی مسائل کو ترجیح دینا ہوگی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی نتائج قبول کریں گے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

ٹرمپ کے اس بیان کو انتخابات کے بعد دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان ممکنہ تعاون کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، تاہم برنی سینڈرز کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات پر نگرانی اور احتساب کا معاملہ بھی اہم رہے گا۔

موضوعات : SandersUSELECTIONwin
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bangladesh's historic first Test match victory against Australia.
تازہ ترین

بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح

16 اگست , 2026
پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیدی
تازہ ترین

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیدی

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

4 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026
ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

4 نومبر , 2026
Turkish defense company Aselsan wins major contract

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیلسان کا بڑا معاہدہ

4 نومبر , 2026
Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In