بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

1 دن پہلے
A A
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکا سے معاہدے کے لیے سات نکات تسلیم کرنے کی شرط رکھ دی۔ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطوں میں تیزی آگئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ معاہدے کا انحصار امریکی سیاسی بصیرت پر ہے، ایران سفارت کاری اور فوجی تصادم دونوں صورتوں کے لیے تیار ہے۔اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ ایران کے سات نکات تسلیم کیے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حتمی معاہدہ طے پانے کی صورت میں ایران دو روز کے اندر آبنائے ہرمز کھول دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

ایرانی ترجمان کے مطابق تہران اپنا افزودہ یورینیم کسی دوسرے ملک منتقل کرنے پر رضامند نہیں، ایران اپنے جوہری ذخائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام ماضی میں بھی پُرامن تھا اور آج بھی پُرامن ہے۔

موضوعات : americairanUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump attributed the Republicans' failure in the midterm elections to the Iran war.
تازہ ترین

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

4 نومبر , 2026
President Trump signals an end to financial aid to Israel by the end of this year.
تازہ ترین

صدر ٹرمپ کا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کی مالی امداد بند کرنے کا عندیہ

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Test for the Trump Administration
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
The US does not wish to push Iran into a prolonged war, says JD Vance.
تازہ ترین

امریکا ایران کو طویل جنگ میں دھکیلنے کا خواہاں نہیں،جے ڈی وینس

3 نومبر , 2026
Iran-US talks Mojtaba Khamenei grants special powers to the government
تازہ ترین

ایران ،امریکا مذاکرات، مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیئے

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
A hearing on a petition against the implementation of a slab-based system for electricity bills will take place today at the Lahore High Court.

بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی

یہ بھی پڑھیں

Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026
Case regarding occupation of state land in Jati Umra Lahore High Court orders recovery of the land.

جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

4 نومبر , 2026
In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026
Swat Body of female tourist, missing for four months, recovered from Saifullah Lake

سوات: سیف اللہ جھیل سے چار ماہ سے لاپتہ خاتون سیاح کی لاش برآمد

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔