جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون

3 مہینے پہلے
A A
 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک  نیوز )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگی پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی دفاعی کمیٹی کے روبرو پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جولز ہرسٹ سوم نے بتایا کہ 29 اپریل کو دی گئی بریفنگ میں جنگی اخراجات کا تخمینہ 25 ارب ڈالر تھا تاہم تازہ ترین جائزوں کے بعد یہ رقم بڑھ کر تقریباً 29 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ جوائنٹ اسٹاف اور کمپٹرولر ٹیم مسلسل اخراجات کا تخمینہ لگا رہی ہے اور اب ہمارا اندازہ ہے کہ ایران جنگ میں اخراجات کی مجموعی لاگت 29 ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر کے بقول اخراجات میں اضافے کی بڑی وجوہات میں تباہ یا متاثر ہونے والے فوجی سازوسامان کی مرمت و تبدیلی، خطے میں امریکی افواج کی مسلسل موجودگی اور آپریشنل سرگرمیوں کے بڑھتے ہوئے اخراجات شامل ہیں۔

جس پر کانگریس کے کئی ارکان نے جنگی اخراجات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ آیا امریکا طویل عرصے تک اتنی بڑی مالی لاگت برداشت کرسکتا ہے یا نہیں۔بعض ڈیموکریٹ اور ریپبلکن قانون سازوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عوام کو جنگ کے حقیقی مالی اثرات سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔

موضوعات : iraniran warpentagon
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks on Iran once again
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ
اہم ترین 2

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

29 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump threatens Iran again

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر ایران کو دھمکی

یہ بھی پڑھیں

Bilawal Bhutto Zardari refuses to accept Mirpur Division election results.

بلاول بھٹو زرداری کا میر پور ڈویژن کے الیکشن ماننے سے انکار

30 جولائی , 2026
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

30 جولائی , 2026
Attack on police check post in Hangu; 10 police personnel, including a DSP, martyred.

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ڈی ایس پی سمیت پولیس کے 10جوان شہید

30 جولائی , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔