ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

2 مہینے پہلے
A A
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ نورین نیازی ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں اور عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کریں۔

سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے اور خدشہ ہے کہ متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے سے پہلے ہی نورین نیازی کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،سہیل آفریدی کا وفاقی آئینی عدالت میں جواب

درخواست میں استدعا کی گئی کہ متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ قانون کے مطابق عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی جا سکے۔

دلائل سننے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ مقررہ مدت کے اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں۔

موضوعات : #noreenniaziimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر
پاکستان

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور
تازہ ترین

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Bilawal Bhutto Zardari refuses to accept Mirpur Division election results.

بلاول بھٹو زرداری کا میر پور ڈویژن کے الیکشن ماننے سے انکار

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔