ریاض (پاک ترک نیوز) بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا ۔
منشیات کے جھوٹے مقدمے میں سعودی عرب کی جیل میں قید خاتون انتقال کر گئی ۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
جڑانوالہ کی انور بی بی 15 روز سے سعودی عرب کی جیل میں شدید بیمار تھی ،غریب فیملی کو فری عمرہ کے نام پر سعودی عرب کی جیل میں قید کروایا گیا تھا۔












