منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

3 مہینے پہلے
A A
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں سالگرہ کی تقریب کے دوران گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ فیصل آباد میں بھی مکان کی چھت گرنے سے دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

لاہور میں بارش ایک اور خاندان کے لیے قیامت بن گئی۔ باغبانپورہ کے قریب محمد دین کالونی میں ایک خستہ حال مکان کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب جاری تھی اور اہل خانہ ایک ہی کمرے میں موجود تھے کہ اچانک چھت زمین بوس ہو گئی۔

جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ شاہد، 52 سالہ ثمینہ، 25 سالہ مجاہد، 7 سالہ حماد اور دیگر افراد شامل ہیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے مزید دو سے تین افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

دوسری جانب فیصل آباد کے جھنگ روڈ پر بھی بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں چھ ماہ کا محمد رضوان اور پانچ سالہ محمد سبحان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باغبانپورہ میں چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر انتظامی افسران موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو و امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

موضوعات : ambulancefaisalabadroofclaps
ShareSend

متعلقہ خبریں

Main suspect involved in industrialist's murder arrested in Faisalabad
پاکستان

فیصل آباد،صنعتکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

23 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills Association announces postponement of strike for two days
تازہ ترین

فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال دو روز کے لیے موخر کرنے کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills announces indefinite strike
تازہ ترین

فیصل آباد ،فلور ملز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
Industrialist Rehan Ashraf murder case in Faisalabad Number of individuals in custody reaches 6
تازہ ترین

فیصل آباد میں صنعتکار ریحان اشرف قتل کیس، زیرِ حراست افراد کی تعداد 6 ہوگئی

20 اکتوبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
اہم ترین 2

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

2 نومبر , 2026
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

2 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔