جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر ایران کو دھمکی

3 مہینے پہلے
A A
US President Donald Trump threatens Iran again
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دے دی ،کہتے ہیں ایران درست فیصلہ کرے ورنہ ہم کام مکمل کریں گے ۔
ایران کو جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی،. ہم یہ جنگ پرامن معاہدے یا فوجی کارروائی سے جیت لیں گے امریکا کو ایران کے معاملے پر چینی صدر سمیت کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔
ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دےگا۔ امریکا ایران کے ساتھ اچھی ڈیل چاہتا ہے ۔ایران کے ساتھ معاہدےکےلیے تیزی سےکام کرناہوگا، جلدبازی نہیں کریں گے۔

موضوعات : #trumpdonaldtrumpusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
Trump announces 50% tariff on Canada.
تازہ ترین

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 جولائی , 2026
Trump's plan for a massive military operation against Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر وسیع فوجی آپریشن کا پلان

18 جولائی , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
US spends $29 billion on war against Iran, Defense Minister asks for another $1.5 trillion

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے29ارب ڈالر خرچ ، وزیر دفاع نے مزید ڈیڑھ ٹریلین ڈالر مانگ لیے

یہ بھی پڑھیں

Journalist sentenced to 12 years in prison for treason in Russia.

روس میں صحافی کو غداری کے الزام میں 12 سال قید کی سزا

30 جولائی , 2026
Mohsin Naqvi meets President Asif Ali Zardari.

صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات

30 جولائی , 2026
What is the best time to eat dates

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari refuses to accept Mirpur Division election results.

بلاول بھٹو زرداری کا میر پور ڈویژن کے الیکشن ماننے سے انکار

30 جولائی , 2026
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔