ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ڈی ایس پی سمیت پولیس کے 10جوان شہید

2 مہینے پہلے
A A
Attack on police check post in Hangu; 10 police personnel, including a DSP, martyred.
Share on Facebookwhatsapp

ہنگو ( پاک ترک نیوز) ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت 10 پولیس جوان جامِ شہادت نوش کر گئے،اٹھائیس زخمی ہوئے ، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں 12 سے 15 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے ۔

فتنہ الخوارج دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے پہلے کوارڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا، جس کے بعد چیک پوسٹ کا محاصرہ کر لیا۔ چیک پوسٹ پر موجود پولیس جوانوں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کیا اور آخری دم تک اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔

شہید ہونےو الے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہنگو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی ۔ نمازِ جنازہ کے بعد تمام شہداء کے جسدِ خاکی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیے گئے

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

آر پی او کوہاٹ کے مطابق پولیس نے جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا کر اپنے جانوں کے نذرانے پیش کئے ۔ ہمیں اپنے پولیس جوانوں پر فخر ہے۔

موضوعات : #hangoattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Pakistan strongly condemns Israeli attacks on Syria.
تازہ ترین

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

19 اگست , 2026
Intelligence-based operation by security forces in Hangu 7 Khwarij killed, Captain Hamza Akram martyred.
تازہ ترین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

8 اگست , 2026
اگلی خبر
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔