ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی

2 مہینے پہلے
A A
Trump's threat to give a harsh response to Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو ایرانی حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کرے گا اور تہران کو اپنے اقدامات کی قیمت چکانا ہوگی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’ہم ایران کو سخت جواب دیں گے، ردعمل ضرور آئے گا‘‘۔ امریکی صدر نے ایران کی جانب سے اردن میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران نے اردن میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی، تاہم اردن کے حکام کے مطابق ایرانی میزائلوں کو روک لیا گیا اور حملوں سے بڑے پیمانے پر نقصان نہیں ہوا۔ ایران نے یہ کارروائی ایران کے لارک جزیرے پر امریکی حملے کے جواب میں کی، جہاں امریکی افواج نے ایرانی راکٹ لانچرز کو نشانہ بنایا تھا۔ امریکی صدر نے ایران کی موجودہ صورتحال پر بھی سخت تنقید کی اور ملک کو ’’ناکام ریاست‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے اور اس کی فوجی صلاحیت پہلے کی نسبت بہت کمزور ہوچکی ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکومت کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اپنے اہلکاروں کو تنخواہیں ادا کرنے میں بھی مشکلات سے دوچار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بشکیک میں اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

دوسری جانب ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران جنگ جاری رکھنے کے بجائے مذاکرات اور کسی قابلِ قبول حل کی جانب بڑھنے کو ترجیح دیتا ہے۔ تاہم ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں ایران اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

موضوعات : #trumpdonaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
Trump ruled out the possibility of deploying American troops in Iran or launching a nuclear attack.
اہم ترین

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

16 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Where would Mohammad Amir stand today had the spot-fixing scandal not occurred

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نہ ہوتا تو محمد عامر آج کہاں کھڑے ہوتے؟

یہ بھی پڑھیں

The Lahore High Court has declared the FBR's notices seeking bank records null and void.

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے بینک ریکارڈ طلب کرنے کے نوٹسز کالعدم قرار دے دیے

17 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
Strongest El Niño of 2026, NASA satellites record unusual changes in the Pacific Ocean

2026 کا طاقتور ترین ال نینو، ناسا کے مصنوعی سیاروں سے بحرالکاہل میں غیر معمولی تبدیلیاں ریکارڈ 

17 اکتوبر , 2026
Chief Minister Murad Ali Shah invites Shanghai Electric to collaborate on energy and water projects.

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی شنگھائی الیکٹرک کو توانائی اور پانی کے منصوبوں میں تعاون کی دعوت

17 اکتوبر , 2026
Former captain Misbah-ul-Haq joins the Nepal Premier League.

سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔