ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

2 مہینے پہلے
A A
مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ غیر علاقائی طاقتوں پر انحصار کرنے والی سیکیورٹی ہمیشہ ناپائیدار اور عارضی ہوتی ہے۔

محمد باقر قالیباف کے مطابق مسلم ممالک کے باہمی عزم اور تعاون ہی سے مستقل، باوقار اور دیرپا امن قائم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں نئے علاقائی معاہدے اس بات کا ثبوت ہیں کہ مسلم ممالک اب اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کر رہے ہیں۔

قالیباف کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک نے تخریب کاری اور باہمی دشمنیوں کے بجائے تعاون اور بھائی چارے کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ اسلامی دنیا کو بیرونی مداخلت سے پاک اور خود کفیل سیکیورٹی فریم ورک اپنانے کی ضرورت ہے۔

موضوعات : Bagher Ghalibafiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
Trump ruled out the possibility of deploying American troops in Iran or launching a nuclear attack.
اہم ترین

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

16 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

یہ بھی پڑھیں

US Congresswoman Ilhan Omar under investigation, possible deportation

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کے خلاف تحقیقات ،ملک بدری کا امکان

17 اکتوبر , 2026
180-day action plan prepared for Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa; 206 measures proposed across 27 departments.

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لیے 180 روزہ ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے 206 اقدامات تجویز

17 اکتوبر , 2026
Disappointed by Fazlur Rehman's statement, government will function even without him, says KP Governor

فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، ان کے بغیر بھی حکومت چلے گی،گورنر کے پی

17 اکتوبر , 2026
Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔