ہفتہ , 29 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا

11 گھنٹے پہلے
A A
Iran has rejected the US claim regarding the opening of the Strait of Hormuz.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز کھولے جانے سے متعلق امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ایران کے پاس ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے امریکی مؤقف کو ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی بیانات زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی اور بحری آمدورفت ایران کی اجازت اور طے شدہ شرائط کے تحت ہی ممکن ہوگی۔

ایرانی مؤقف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آمدورفت بحال ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ عرصے کے دوران متعدد تجارتی جہاز آبنائے سے گزر چکے ہیں، تاہم ایران اس راستے کو مکمل طور پر کھلا قرار دینے سے انکار کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ

اس سے قبل امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 130 ملین بیرل تیل آبنائے ہرمز سے منتقل کیا گیا۔ واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ بحری راستے میں تیل کی ترسیل اور تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تاہم ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے کی صورتحال کو امریکی دعووں کے ذریعے مختلف انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔

موضوعات : iranstritofhormuztehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف
اہم ترین 3

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
امریکا کو حملے کے لیے سرزمین دینے والا دشمن تصور ہوگا،ایران کا خطے کے ممالک کو انتباہ
اہم ترین 2

امریکا کو حملے کے لیے سرزمین دینے والا دشمن تصور ہوگا،ایران کا خطے کے ممالک کو انتباہ

28 اگست , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس
اہم ترین 2

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
The Field Marshal's visit to Iran was not in the capacity of President Trump's representative Foreign Office Spokesperson.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ

27 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.
تازہ ترین

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

29 اگست , 2026
مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

29 اگست , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔