منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

2 مہینے پہلے
A A
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔قرض 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فراہم کیا جائے گا

قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور قومی گرڈ کے استحکام کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے ،عالمی بینک نے پاکستان میں صاف توانائی کے فروغ کیلئے بڑا مالی تعاون منظور کر لیا ۔

قرضے کی رقم قومی پاور گرڈ کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹرانسمیشن نظام پر خرچ ہوگی،منصوبے سے بجلی کی ترسیل بہتر اور لوڈشیڈنگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔

عالمی بینک کے مطابق چھ سو چالیس میگا واٹ ونڈ پاور قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی،جدید ٹرانسمیشن نظام سے بجلی کی لاگت میں کمی اور فراہمی میں بہتری متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات کی رپورٹ

عالمی بینک کے مطابق منصوبہ گھریلو، صنعتی اور تجارتی صارفین کو بہتر بجلی کی فراہمی میں معاون ہوگا۔توانائی کا نظام موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے زیادہ محفوظ بنایا جائے گا۔

عالمی بینک کے مطابق منصوبے سے سالانہ 8 لاکھ 32 ہزار ٹن کاربن اخراج میں کمی متوقع ہے ، منصوبہ حکومت کی پاور سیکٹر اصلاحات کو تقویت دے گا۔

موضوعات : #worldbankeconomyloan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
Kuwait's decision to borrow from its fund holding over a trillion dollars in assets.
تازہ ترین

کویت کا ایک کھرب ڈالر سے زائد اثاثوں والے فنڈ سے قرض لینے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Saudi Arabia provides major relief to Pakistan, defers repayment of $5 billion loan for three years
تازہ ترین

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی تین سال کے لیے مؤخر

30 جولائی , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Asian Development Bank expresses concern over Pakistan's economic growth prospects
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
Can diabetics eat mangoes

کیا شوگر کے مریض آم کھا سکتےہیں؟

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔