منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

35 منٹس پہلے
A A
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March
Share on Facebookwhatsapp

کیف (پاک ترک نیوز )یوکرین کی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ سویڈن سے ملنے والا ساب 340 اے ڈبلیو، جسے اے ایس سی 890 بھی کہا جاتا ہے، مارچ 2026 سے یوکرینی فضائیہ میں آپریشنل ہے۔یوکرینی وزارت دفاع نے 4 ستمبر 2026 کو جاری رپورٹ میں بتایا کہ یہ طیارہ یوکرین اور اس کے مغربی اتحادیوں کے ایئر فورس کیپبلیٹی کولیشن کے تحت فراہم کی جانے والی صلاحیتوں کا حصہ ہے۔سویڈن نے مئی 2024 میں یوکرین کو دو ساب 340 اے ڈبلیو طیارے دینے کا اعلان کیا تھا، جبکہ بعد کی سرکاری دستاویزات میں بھی دو اے ایس سی 890 طیاروں کی فراہمی کی تصدیق کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین کی آزادی کے گزشتہ 34 برسوں کے دوران یوکرینی مسلح افواج کے پاس اپنا کوئی مخصوص ایئر بورن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول، اے ای ڈبلیو اینڈ سی طیارہ موجود نہیں تھا۔ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ جنگی طیاروں کو فضائی میدان کی صورتحال سے متعلق اہم معلومات فراہم کرسکتا ہے۔ یوکرینی وزارت دفاع کے مطابق اس طیارے سے حاصل ہونے والی معلومات کو ایف 16، میراج 2000 اور مستقبل میں جے اے ایس 39 گرپین لڑاکا طیارے بھی استعمال کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ سوویت دور کے مگ 29 اور ایس یو 27 طیاروں کے ساتھ اس سویڈش اے ڈبلیو اے سی طیارے کی براہِ راست انٹیگریشن مغربی ساختہ جنگی طیاروں جیسی نہیں ہے۔ساب 340 اے ڈبلیو مختلف اقسام کے اہداف کو تقریباً 100 سے 400 کلومیٹر تک کے فاصلے سے شناخت کرسکتا ہے، جبکہ طیارہ مسلسل پانچ گھنٹے تک فضائی گشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یوکرین کے لیے یہ صلاحیت اس لیے بھی اہم ہے کہ اے ڈبلیو اے سی طیارہ فضائی نگرانی، دشمن کے اہداف کی نشاندہی اور اپنے جنگی طیاروں کو صورتحال سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

موضوعات : saab340aswedenukraine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.
تازہ ترین

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
پاکستان

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

30 اگست , 2026
روس کے یوکرین میں ڈرون حملے ،37شہری ہلاک ،42زخمی
تازہ ترین

روس کے یوکرین میں ڈرون حملے ،37شہری ہلاک ،42زخمی

30 اگست , 2026
Full model of supersonic stealth combat drone unveiled in Sweden
تازہ ترین

سویڈن میں سپرسانک اسٹیلتھ جنگی ڈرون کا مکمل ماڈل پیش

24 اگست , 2026
US decides to step down from leading the coalition overseeing military aid to Ukraine.
تازہ ترین

امریکا کا یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی کی نگرانی والے اتحاد کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ

1 اگست , 2026
Ukraine's Chargé d'Affaires summoned to the Iranian Foreign Ministry; protest lodged over the attack on an Iranian commercial vessel.
تازہ ترین

یوکرین کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی ، ایرانی تجارتی جہاز پر حملے پر احتجاج ریکارڈ

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

یہ بھی پڑھیں

Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔