پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش

2 مہینے پہلے
A A
Asian Development Bank expresses concern over Pakistan's economic growth prospects
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ میں پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش کیا گیا۔

ایشیائی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 4 فیصد ہدف سے کم رہنے کا امکان ہے،اے ڈی بی نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اوسط شرح 8.3 فیصد تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان میں معاشی دباؤ برقرار رہ سکتا ہے،رپورٹ میںجنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کا مجموعی تخمینہ 6 فیصد لگایا گیا، پاکستان کی شرح نمو خطے کے دیگر ممالک سے کم رہنے کا امکان ہے ۔

رپورٹ کے مطابق بھارت 6.6 فیصد معاشی شرح نمو کے ساتھ جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر،بھوٹان جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے ،سری لنکا کی معاشی شرح نمو 4 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیپال کی معاشی ترقی 3.9 فیصد، افغانستان کی 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے،مالدیپ کی معاشی ترقی کی شرح ایک فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق جنوبی ایشیا کی معاشی کارکردگی داخلی اصلاحات، سرمایہ کاری اور برآمدات سے متاثر ہوگی، عالمی معاشی حالات کے باوجود جنوبی ایشیا میں ترقی کا رجحان برقرار رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے معاشی اہداف کے حصول میں چیلنجز کی نشاندہی کر دی، پاکستان میں مہنگائی اور کم معاشی نمو آئندہ مالی سال کے اہم چیلنجز رہیں گے،معاشی استحکام کیلئے اصلاحات اور سرمایہ کاری میں اضافہ ضروری ہے۔

موضوعات : #asiandevelpmentbankadpeconomy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

10 جولائی , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget
تازہ ترین

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

10 جون , 2026
اگلی خبر
Order to arrest and produce Sohail Afridi

سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنےکا حکم

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔