منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایئر بلیو کے بیڑے میں مزید تین جدید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Decision to add three more modern aircraft to Airblue's fleet.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ایئر بلیو نے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع کے لیے مزید تین جدید طیارے لیز پر حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا ۔

اس پیش رفت کا اعلان ایئربس کے سیلز ڈائریکٹر عادل اصغر نے کیا۔ ان کے مطابق فارنبرو بین الاقوامی فضائی نمائش 2026 کے موقع پر ایئر بلیو، ایئربس اور میکواری ایئر فنانس کے درمیان لیز کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

عادل اصغر نے بتایا کہ نئے طیاروں کی شمولیت سے ایئر بلیو کے موجودہ بیڑے کو مزید تقویت ملے گی، جس سے فضائی کمپنی ملک کے اندر اور بیرونِ ملک پروازوں کے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسعت دے سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ زاید ایئرپورٹ پر تقریباً3 سال بعد پروازیں بحال

انہوں نے کہا کہ یہ جدید طیارے گزشتہ نسل کے طیاروں کے مقابلے میں 20 فیصد سے زائد کم ایندھن استعمال کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں بھی 20 فیصد سے زیادہ کمی لاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ طیارے مسافروں کو زیادہ آرام دہ سفر اور فضائی کمپنی کو بہتر عملی کارکردگی فراہم کرتے ہیں۔

عادل اصغر نے ایئر بلیو اور میکواری ایئر فنانس کا شراکت داری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

موضوعات : #airblueflightpalne
ShareSend

متعلقہ خبریں

Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.
تازہ ترین

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

28 جولائی , 2026
Flights resume at Sheikh Zayed Airport after nearly 3 years
تازہ ترین

شیخ زاید ایئرپورٹ پر تقریباً3 سال بعد پروازیں بحال

20 جولائی , 2026
Qatar Airways suspends 13 international flights indefinitely
تازہ ترین

قطر ایئرویز کی 13بین الاقوامی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل

7 جولائی , 2026
AirAsia X hints at reduction in airfares
تازہ ترین

ایئر ایشیا ایکس کا فضائی کرائے میں کمی کا عندیہ

22 جون , 2026
Direct flights from Iraq to Pakistan resume after 86 days
تازہ ترین

86دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

25 مئی , 2026
Japan joins hypersonic race, traveling from Tokyo to New York in just two and a half hours
تازہ ترین

جاپان ہائپر سونک دوڑ میں شامل ،ٹوکیو سے نیویارک تک کا سفر صرف پونے دو گھنٹے میں

21 مئی , 2026
اگلی خبر
Management of the Strait of Hormuz Oman proposes a regional mechanism to Iran.

آبنائے ہرمز کا انتظام۔ عمان کی ایران کو علاقائی میکانزم کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

28 جولائی , 2026
Great convenience for those filing tax returns for the first time

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Foreign gifts from the President, Prime Minister and federal ministers collected at Tosha Khana

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے غیر ملکی تحائف توشہ خانہ میں جمع

28 جولائی , 2026
US-Iran ceasefire, huge drop in oil prices in the global market

امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔