بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

54 منٹس پہلے
A A
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
Share on Facebookwhatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے معاملے پر ایوانِ نمائندگان میں ایک اور سیاسی دھچکا لگ گیا۔امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد کے حق میں 222 جبکہ مخالفت میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔اہم بات یہ ہے کہ 7 ریپبلکن ارکان نے بھی قرارداد کی حمایت کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

قرارداد کے ذریعے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

موضوعات : americadonaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.
تازہ ترین

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

یہ بھی پڑھیں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔