پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 مہینے پہلے
A A
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے اور انہیں طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔توہینِ عدالت کی درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف، چیف کمشنر اسلام آباد، سیکریٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اگست کے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔درخواست میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ عمران خان کو ان کے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم نہیں کی جارہی، جبکہ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات اور رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

درخواست کے ساتھ اضافی دستاویزات بھی جمع کرائی گئی ہیں، جبکہ اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کے لیے دو متفرق درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں۔درخواست گزار نے عدالت سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے اور مبینہ خلاف ورزی کے ذمہ دار افراد کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔

موضوعات : founderptiimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026
آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت
اہم ترین 2

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In