پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

2 مہینے پہلے
A A
Rain-related incidents in Khyber Pakhtunkhwa 2 dead, 3 injured.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )خیبر پختونخوا میں 30 اگست سے اب تک جاری تیز بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں ایک مرد، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر 9 گھروں کو نقصان پہنچا، جن میں 5 گھر جزوی جبکہ 4 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔

بارشوں سے متعلق حادثات بونیر، مردان، مہمند اور شانگلہ کے اضلاع میں پیش آئے۔پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے باہمی رابطے میں ہیں، جبکہ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شام کے ادلب میں بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 افراد جاں بحق

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بلا ضرورت سفر سے گریز کریں، حساس سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں اور حکومتی اداروں کی جانب سے جاری الرٹس اور ایڈوائزری پر عمل کریں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ایمرجنسی آپریشن سینٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ شہری کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع، موسمی صورتحال سے آگاہی اور دیگر معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

موضوعات : floodkhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

17 اکتوبر , 2026
180-day action plan prepared for Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa; 206 measures proposed across 27 departments.
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لیے 180 روزہ ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے 206 اقدامات تجویز

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

16 اکتوبر , 2026
No one's life is safe in Khyber Pakhtunkhwa, what did the 13-year PTI government do Shazia Marri
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں کسی کی جان محفوظ نہیں، 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا کیا؟ شازیہ مری

16 اکتوبر , 2026
Peshawar school incident Governor of Khyber Pakhtunkhwa has called an important meeting.
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اہم اجلاس طلب کر لیا

16 اکتوبر , 2026
Petitions against Governor's rule and emergency in Khyber Pakhtunkhwa scheduled for hearing
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Load shedding despite power surplus, power outage in Lahore for 4 hours at night

بجلی سرپلس ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ، لاہور میں رات کے اوقات میں 4 گھنٹے تک بجلی بند

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔