بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 گھنٹے پہلے
A A
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں میں آج ہونے والی شدید بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 11 فٹ پر پہنچ گئی۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوسط بارش 16 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، سید پور میں 45، ایچ ایٹ میں 30 ، نیوکٹاریاں 12، پیرودھائی 4 اور شمس آباد میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز بھی راولپنڈی میں 230 ملی میٹر بارش کے بعد گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئی تھیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا تھا۔ جبکہ کئی گاڑیاں بھی پانی میں ڈوب گئی تھیں۔ جڑواں شہروں میں کئی مقامات پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا تھا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ایکسپرٹ طیب شاہ نے بتایا کہ اسلام آباد اور چکلالہ میں آج زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی، ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں 7 ستمبرتک جاری رہیں گی، 4 ستمبر کو اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4 ستمبر کو متوقع تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

راولپنڈی کی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا تھا۔ جبکہ اسلام آباد کے متعدد اسکول بھی بند کرکے آن لائن کلاسز کا انتظام کیا گیا۔

موضوعات : floodrainrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain-related incidents in Khyber Pakhtunkhwa 2 dead, 3 injured.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

2 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

31 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Successful test of an advanced drone from a Black Hawk helicopter.

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے جدید ڈرون کا کامیاب تجربہ

2 ستمبر , 2026
Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔