منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

16 گھنٹے پہلے
A A
Supreme Court Uzma Khan's plea for an urgent hearing regarding the transfer of the PTI founder to the hospital has been rejected.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے پہلے ہی مقرر کی جا چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی پالیسی کے تحت ہر کیس اپنی باری پر سماعت کے لیے مقرر کیا جاتا ہے، جبکہ توہینِ عدالت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیرِ التوا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

ذرائع کے مطابق اسی وجہ سے فوری سماعت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔

موضوعات : hospitalimrankhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani cricketer to meet King Charles following the controversy over interviews with Imran Khan's sons.
تازہ ترین

عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کے تنازع کے بعد پاکستانی کرکٹر کنگ چارلس سے ملیں گے

31 اگست , 2026
پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
پاکستان

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

27 اگست , 2026
Matter of the PTI founder's transfer to the hospital Uzma Khan files another contempt of court petition and requests an immediate hearing.
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی ایک اور توہین عدالت درخواست دائر ،فوی سماعت کی استدعا

27 اگست , 2026
Islamabad Fire in PIMS Hospital nursery; 14 newborns die.
تازہ ترین

اسلام آباد، پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے جاں بحق

26 اگست , 2026
After PTI founder, 3 Adiala Jail inmates approach Islamabad High Court for treatment
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے بعد اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

24 اگست , 2026
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Nawaz Sharif leaves for Singapore; will undergo a medical check-up.

نواز شریف سنگا پور روانہ ،طبی معائنہ کرائیں گے

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔