انقرہ(پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترکیہ کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ آبنائے ہرمز اور یمن کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، جبکہ مسائل کے سفارتی حل کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی
ترکیہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی عمل کی بحالی کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔












