پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے، امریکا کی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے: پیوٹن

2 مہینے پہلے
A A
Russia stands with Iran; we will not heed US sanctions Putin.
Share on Facebookwhatsapp

بشکیک(پاک ترک نیوز )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں روس ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے دوران پیوٹن نے کہا کہ موجودہ فوجی اور سیاسی کشیدگی روس اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔روسی صدر نے واضح کیا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات جاری رکھے جائیں گے، جبکہ ماسکو مشکل حالات میں تہران کو ضروری تعاون فراہم کر رہا ہے۔

دوسری جانب امریکا ایران کے ساتھ کاروباری اور معاشی روابط رکھنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے حالیہ دنوں میں ایران سے منسلک مالی اور تجارتی نیٹ ورکس کے خلاف پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا ہے۔

موضوعات : americairanputin
ShareSend

متعلقہ خبریں

Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared
تازہ ترین

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026
The United States has demanded a verifiable guarantee from Iran that it will not resume its nuclear program.
اہم ترین 3

امریکہ نے ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ نہ شروع کرنے کی قابل تصدیق ضمانت مانگ لی

18 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
No mineral mine has been handed over to the US; discussions are merely ongoing, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

معدنیات کی کوئی کان امریکا کے حوالے نہیں کی، صرف بات چیت جاری ہے ،خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Emergency security warning from the US Embassy in the United Arab Emirates.

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی ہنگامی سیکیورٹی وارننگ

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔