جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

1 گھنٹہ پہلے
A A
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں مون سون کے آخری مرحلے کے دوران بارش نے موسم کا رنگ بدل دیا، کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ تیز ہواؤں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور میں صبح سے ہی بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی، مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہواؤں نے شہریوں کو گرمی اور حبس سے وقتی ریلیف فراہم کیا۔بہاولپور، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بادل خوب برسے۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے سڑکیں اور نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، جبکہ شہریوں نے خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا۔

رحیم یار خان، پیرمحل، پتوکی، ننکانہ صاحب اور چونیاں میں بھی بارش ہوئی، کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔لودھراں، خانپور اور میاں چنوں میں بھی بادل برس پڑے، بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں خنکی محسوس کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے اس سلسلے کے دوران بعض علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کا امکان برقرار ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو بارش کے دوران نکاسی آب کے انتظامات یقینی بنانے اور شہریوں کو ممکنہ مشکلات سے بچانے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے جہاں گرمی اور حبس میں کمی آئی، وہیں کسانوں اور شہریوں نے بھی خوشگوار موسم کا خیرمقدم کیا۔

موضوعات : punjabrainweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی
تازہ ترین

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.
اہم ترین 3

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.
تازہ ترین

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Charging 30 rupees for a branded shopping bag declared illegal; renowned brand fined 25,000 rupees.

برانڈڈ شاپنگ بیگ کے 30 روپے وصول کرنا غیر قانونی قرار، معروف برانڈ پر 25 ہزار جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

PTI's long march on September 27 will take place on the scheduled date, says Barrister Gohar.

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا،بیرسٹر گوہر

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Charging 30 rupees for a branded shopping bag declared illegal; renowned brand fined 25,000 rupees.

برانڈڈ شاپنگ بیگ کے 30 روپے وصول کرنا غیر قانونی قرار، معروف برانڈ پر 25 ہزار جرمانہ

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔