جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

1 گھنٹہ پہلے
A A
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں شیڈول مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شرکت کے لیے بھارت جانے سے انکار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز غیرجانبدار مقام پر کرانے کی باضابطہ درخواست کردی، تاہم ہاکی انڈیا نے یہ درخواست مسترد کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاکی انڈیا کے سیکریٹری بھولا ناتھ سنگھ نے واضح کیا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے مقام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

بھولا ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنی ہے تو اسے بھارت آنا ہوگا۔ ان کے مطابق ٹورنامنٹ کا موجودہ مقام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ہاکی انڈیا کے سیکریٹری نے مزید کہا کہ ایونٹ کے لیے بنگلہ دیش اور عمان متبادل ٹیموں کے طور پر شامل ہیں، اگر پاکستان ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرتا تو کسی متبادل ٹیم کو شامل کیا جاسکتا ہے۔دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستانی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجا جاسکتا۔ پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ یا کم از کم پاکستان کے میچز کسی غیرجانبدار مقام پر منتقل کیے جائیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کھیل کو سیاست سے پاک رکھنے کے نظریے پر قائم ہے، تاہم کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے محفوظ، باوقار اور سازگار ماحول یقینی بنانا بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی

ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت اور عزت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اسی لیے غیرجانبدار مقام پر میچز کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک بھارت کے موہالی اور جالندھر میں شیڈول ہے۔ پاکستان کی شرکت کے معاملے پر دونوں جانب کے مؤقف کے بعد ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی موجودگی اب غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔اگر پاکستان شرکت نہیں کرتا تو ہاکی انڈیا کے سیکریٹری کے بیان کے مطابق متبادل ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات : #hockeyindiateam
ShareSend

متعلقہ خبریں

The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

یہ بھی پڑھیں

PTI's long march on September 27 will take place on the scheduled date, says Barrister Gohar.

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا،بیرسٹر گوہر

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Charging 30 rupees for a branded shopping bag declared illegal; renowned brand fined 25,000 rupees.

برانڈڈ شاپنگ بیگ کے 30 روپے وصول کرنا غیر قانونی قرار، معروف برانڈ پر 25 ہزار جرمانہ

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔