اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

2 مہینے پہلے
A A
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision
Share on Facebookwhatsapp

جسٹس رضا علی خان ماضی میں مقدمات میں بطور وکیل پیش ہونے کے باعث سماعت میں شریک نہیں ہوئے

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں مہاجرین نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس رضا علی خان ماضی میں مقدمات میں بطور وکیل پیش ہونے کے باعث سماعت میں شریک نہیں ہوئے

عدالت نے صدارتی ریفرنس میں اٹھائے گئے آئینی سوالات پر عدالتی معاونین اور فریقین کے تفصیلی دلائل سنے، سینئر قانون دان راجا سجاد احمد خان نے کہا آرٹیکل 33 کے تحت اسمبلی کوقانون سازی کا اختیار حاصل ہے۔وفاقی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کا حوالہ بھی عدالت کےسامنے پیش کیا گیا ۔

بیرسٹر ہمایوں نواز، راجا صداقت حسین اورسردارعبدالرازق نے بھی قانونی نکات پر دلائل دیئے ،سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر خان اور رکن اسمبلی عبدالماجد خان عدالت میں موجود رہے ۔

عدالت نےاس سوال کا جائزہ لیا کہ آیا 12 مہاجرین نشستیں آئینی ترمیم کے بغیر ختم یا تبدیل کی جا سکتی ہیں،موجودہ قانون ساز اسمبلی کے آئینی ترمیم کے اختیار اور حدود پر بھی تفصیلی بحث ہوئی۔

انتخابات روکنے یا آئینی ترمیم کےلیے دباؤ ڈالنے کی قانونی حیثیت پر عدالت نے رائے طلب کی۔صدر سپریم کورٹ بار راجہ افتاب، اور صدر ہائی کورٹ بار راجہ جہانگیر اسلم بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

سابق ایڈیشنل سیکرٹری فرحت علی میر، خواجہ منظور قادر اور ایم تنویر چوہدری ایڈووکیٹ نے بھی اپنے مؤقف عدالت کے سامنے رکھے۔

مہاجرین مقیم آزاد کشمیر 1989 کے نمائندوں نے اسمبلی میں اپنی علیحدہ نشست مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا،سپریم کورٹ کے ڈویژن بینچ نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

موضوعات : #azadkhasmir#supremecourtrefrence
ShareSend

متعلقہ خبریں

In which court will NAB cases be heard following the amendment to the law Supreme Court reserves verdict.
تازہ ترین

قانون میں ترمیم کے بعد نیب مقدمات کونسی عدالت میں زیر سماعت آئیں گے؟سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

16 جولائی , 2026
PML-N delegation reaches Azad Kashmir, election campaign intensifies
تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا وفد آزاد کشمیر پہنچ گیا،انتخابی مہم میں تیزی

14 جولائی , 2026
Tighter cordon around those destroying the peace of Azad Kashmir
پاکستان

آزاد کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

14 جولائی , 2026
The Kashmiri people rejected the strike call given by the banned committee.
تازہ ترین

کشمیری عوام نے کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی

9 جولائی , 2026
Historic Supreme Court decision, orders sisters and mother to share property after 71 years
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ،71سال بعد بہنوں اور والدہ کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم

1 جولائی , 2026
Azad Kashmir Acting President Latif Akbar's nomination papers rejected
پاکستان

آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد

24 جون , 2026
اگلی خبر
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English