جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کشمیری عوام نے کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی

3 مہینے پہلے
A A
The Kashmiri people rejected the strike call given by the banned committee.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) کشمیری عوام نے کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی ، وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان اور پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے ،اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی امن و امان خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے شہریوں کا کہنا ہے ہم آباؤ اجداد کے نظریے پر قائم ہیں اورپاکستان اور پاک فوج کیخلاف کسی بھی انتشاری گرو کا ساتھ نہیں دیں گے ۔عوام نے انتشاری کمیٹی کی کال کو مسترد کر کے بازار اور ٹریفک کو معمول کے مطابق جاری رکھا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں پاک فوج عوام کا تحفظ اور دفاع کر رہی ہے ،قابض بھارتی فوج کشمیریوں پر وحشیانہ مظالم کر رہی ہے جبکہ یہاں پاک فوج ہماری حفاظت کر رہی ہے،ہمارا ایک ہی نظریہ ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

کشمیری شہریوں نے کہا پاک فوج ملکی سلامتی اور دفاع کی ضمامن ہے جبکہ کشمیری تکمیل پاکستان کی جدوجہد کر رہے ہیں ،پاکستان اور مسلح افواج کیخلاف کسی بھی تحریک کا حصہ نہ پہلے بنے ہیں نہ اب بنیں گے ۔کالعدم کمیٹی کے احتجاج سے مقامی تاجروں اورشہریوں کو شدید معاشی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

موضوعات : #azadkhasmirmuzzafarabadstrike
ShareSend

متعلقہ خبریں

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
US strikes on Revolutionary Guard targets in Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

2 ستمبر , 2026
US airstrike on Iran's Larak Island; Tehran launches retaliatory action in Jordan.
تازہ ترین

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، تہران کی اردن میں جوابی کارروائی

31 اگست , 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

16 اگست , 2026
پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس
پاکستان

پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس

14 اگست , 2026
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Croatian Foreign Minister meets the Prime Minister.

وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Is the ice melting between the US and China

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

25 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔