ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

3 مہینے پہلے
A A
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )ایوانِ صدر میں آج رات وفاقی بجٹ کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحاد کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہو گا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کے تحفظات اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، شیری رحمان ،راجا پرویز اشرف ،نوید قمر شریک ہوں گے

حکومت کی طرف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وزیر خزانہ محمداورنگزیب ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شرکت کریں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ سے متعلق اپنے تحفظات حکومت کے سامنے رکھے گی۔

پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ نئے بلز کی مخالفت نہیں کر رہی، تاہم موجودہ ٹیکس پالیسیوں پر اسے شدید اعتراضات ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ ایک ہی شعبوں پر بار بار ٹیکس عائد کرنا کاروباری سرگرمیوں اور عوام دونوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں بجٹ تجاویز، ٹیکس اصلاحات اور اتحادی جماعتوں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی روز سے بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جن میں ٹیکس پالیسیوں، ترقیاتی فنڈز اور وفاقی اخراجات سے متعلق معاملات زیرِ بحث رہے

تاہم بعض اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث آج کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے
اس سے پہلے حکومت نے 10 جون کو بجٹ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا پی پی سے مذاکرات کا نتیجہ چاہیے جو بھی ہو۔

مذاکرات میں شریک ایک رکن کا موقف ہے کہ ہر سال بجٹ سے پہلے ترقیاتی منصوبوں، ٹیكسیشن اور دوسرے اقدامات پر ایسی میٹنگ ہوتی ہیں

جبکہ دوسرے رکن کا موقف ہے کہ یہ ابتدائی میٹنگ ہیں اس لیے نہ كامیابی ہوئی نہ ناكامی۔

موضوعات : budgetmeetingn leagepp
ShareSend

متعلقہ خبریں

High-level inspection team likely to visit PIMS Hospital today, heads' leave cancelled
تازہ ترین

ہائی لیول انسپکشن ٹیم کا آج پمز اسپتال کے دورے کا امکان، سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

29 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد
پاکستان

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

15 اگست , 2026
اگلی خبر
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In