بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

2 مہینے پہلے
A A
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبہ ہرات میں تاپی گیس منصوبہ شہر کے قریب پہنچنے کے ساتھ ہی قدرتی گیس کو گھروں اور صنعتی مراکز تک پہنچانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ہرات شہر میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے بیالیس کروڈ ڈالر کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے 3 ہزار براہِ راست جبکہ 70 ہزار سے زائد بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جس سے مقامی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔

ہرات کے رہائشی فرہاد محمدی نے کہا کہ تاپی گیس کی افغانستان آمد خاص طور پر ہرات کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے اور اس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایک اور شہری محمد حیدری نے امید ظاہر کی کہ منصوبہ ہرات سے شروع ہونے کے بعد ملک کے دیگر صوبوں تک بھی توسیع پائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں

یہ بھی پڑھیں: ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد


مقامی حکام کے مطابق ہرات صوبے میں اب تک 110 کلومیٹر سے زائد تاپی گیس پائپ لائن بچھائی جا چکی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ گھروں اور صنعتوں کو قدرتی گیس کی فراہمی افغانستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ان کے مطابق قدرتی گیس کی دستیابی سے گھریلو توانائی کے اخراجات کم ہوں گے، عوام کا معیارِ زندگی بہتر ہوگا اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

ماہرین نے یہ بھی کہا کہ ہرات میں قدرتی گیس کی فراہمی سے فضائی آلودگی میں نمایاں کمی آئے گی، کیونکہ گھروں، عوامی حماموں، تنوروں اور صنعتی کارخانوں میں کوئلے اور دیگر فوسل فیول کے بجائے قدرتی گیس استعمال کی جا سکے گی۔

تاپی گیس پائپ لائن کی مجموعی لمبائی 1,800 کلومیٹر سے زائد ہے، جس میں سے 820 کلومیٹر سے زیادہ حصہ افغانستان سے گزرتا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق افغانستان کو منصوبے کے تین مراحل میں 50 کروڑ سے ڈیڑھ ارب مکعب میٹر قدرتی گیس فراہم کی جائے گی، جبکہ پاکستان اور بھارت تک گیس کی ترسیل کے عوض افغانستان کو سالانہ تقریباً 40 کروڑ ڈالر ٹرانزٹ فیس کی مد میں آمدنی حاصل ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : #tapiafghanistangas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Good news from the oil and gas sector oil discovered at the Bobby Oil Field.
تازہ ترین

تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر، بوبی آئل فیلڈ میں تیل دریافت

4 ستمبر , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

یہ بھی پڑھیں

Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔