جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد

3 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir Acting President Latif Akbar's nomination papers rejected
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر اور و سپیکر اسمبلی چودھری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ،حلقہ کھاوڑا کے ریٹرننگ آفیسر سردار غضنفر کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا گیا۔

حلقہ کھاوڑہ سے امیدوار راجہ محمد بشیر خان کی جانب سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیا تھا،راجہ محمد بشیر خان کی جانب سے راجہ گل مجید ایڈووکیٹ و دیگر نے نے دلائل دیئے ،اعتراضات پر سماعت مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر سردار غضنفر نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکا کی شکست کا اعلان ہے، باقر قالیباف

ریٹرننگ آفیسر نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ،قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کاغذات نامزدگی منظور نہ ہونے کی وجہ سے انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان میں دلچسپ مکالمہ

ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے بعد قانونی و انتخابی آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا حلقہ کھاوڑا سے مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ثاقب مجید نے اپنے سیاسی حریف کے کاغذات مسترد ہونے پر افسوس کا اظہار کر دیا

راجہ ثاقب مجید نے کہا چودھری لطیف اکبر میدان میں ہوتے تو مقابلہ اچھا ہوتا ان کو کاغدات جمع کروانے سے پہلے جائزہ لینا چاہیئے تھا۔

موضوعات : #azadkhasmirmuzzafarabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Today is the last day of the third phase of the election campaign.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات ، تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 13 seats, PPP wins 5.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 13،پیپلز پارٹی 5سیٹوں پر کامیاب

3 اگست , 2026
The electoral battleground is set in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل سج گیا

27 جولائی , 2026
Election schedule changed in Azad Kashmir; polling to be held in three phases.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول تبدیل ،پولنگ 3مراحل میں ہو گی

21 جولائی , 2026
PML-N delegation reaches Azad Kashmir, election campaign intensifies
تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا وفد آزاد کشمیر پہنچ گیا،انتخابی مہم میں تیزی

14 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال

یہ بھی پڑھیں

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔