بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

4 مہینے پہلے
A A
Tighter cordon around those destroying the peace of Azad Kashmir
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے اور افراتفری پھیلانے والےعناصر کیخلاف قانونی گھیرا تنگ کر دیا گیا ، آزاد کشمیرحکومت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی قانون شکنی کرنے والے انتشاری عناصرکیخلاف زیروٹالرنس کا اعلان کر دیا۔

انتشاری کمیٹی کے سابقہ مقدمات کی واپسی کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا، میرپور پولیس نے دوبارہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور اہلکاروں پر حملوں سے متعلق مقدمات کو دوبارہ فعال کیاگیا۔

میر پور آزاد جموں و کشمیر پولیس کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مقدمات کی واپسی کا نوٹیفکیشن منسوخ ہونے کے بعد نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کا عمل جاری ہے ۔ تھانہ ڈڈیال 2024 میں اسسٹنٹ کمشنر اورپولیس اہلکاروں پرحملے کے مقدمے کو بھی دوبارہ کھول دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کی اتحادی ممالک سے 300 پیٹریاٹ میزائلوں کی درخواست

میر پور آزاد جموں و کشمیر پولیس کے مطابق مقدمات میں نامزد متعدد افراد کو گرفتار کر کے تفتیش آگے بڑھائی جا رہی ہے، سرغنہ مہران کے قریبی ساتھی ظہیر سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی اور امن و امان تباہ کرنے کی کسی بھی کوشش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے ۔ تمام شرپسندعناصر کیخلاف قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی جاری رہنی چاہیے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

موضوعات : #azadkhasmirmuzafarabadآزاد کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
ShareSend

متعلقہ خبریں

A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Today is the last day of the third phase of the election campaign.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات ، تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 13 seats, PPP wins 5.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 13،پیپلز پارٹی 5سیٹوں پر کامیاب

3 اگست , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
The electoral battleground is set in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل سج گیا

27 جولائی , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iranian parliament session, bill on management of Strait of Hormuz presented

ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ، آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق بل پیش

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔