جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر مملکت آصف زرداری آج لاہور پہنچیں گے

4 گھنٹے پہلے
A A
President Asif Zardari will arrive in Lahore today.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری آج اہم دورے پر لاہور پہنچیں گے، پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیمی اور انتخابی حکمت عملی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں صوبے میں پارٹی کی سیاسی پوزیشن اور تنظیمی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ملاقات میں پنجاب میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں اور انتخابی حکمت عملی پر بھی مشاورت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے کئی علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کو پنجاب میں فعال اور مضبوط بنانے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور آئیں گی، جبکہ سیاسی رابطوں اور تنظیمی امور سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

موضوعات : asifalizardarilahorepresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

12 نومبر , 2026
19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.
تازہ ترین

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

12 نومبر , 2026
Decision taken to resume train service from Lahore to Faisalabad starting November 15.
تازہ ترین

لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Defense Secretary summoned in Lahore High Court for not granting permission for construction despite court order
تازہ ترین

عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری دفاع لاہور ہائیکورٹ میں طلب

10 نومبر , 2026
Lahore declared the most polluted city in the world; AQI reaches 303, with rain forecast starting today.
تازہ ترین

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی 303 تک پہنچ گیا،آج سے بارش کی پیش گوئی

10 نومبر , 2026
امریکا سے تنازع عزت اور احترام کے ساتھ حل کرنے کو تیار ہیں، ایرانی صدر
اہم ترین 2

امریکا سے تنازع عزت اور احترام کے ساتھ حل کرنے کو تیار ہیں، ایرانی صدر

9 نومبر , 2026
اگلی خبر
Bilawal Bhutto Zardari will arrive in Islamabad from Karachi today.

بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔