منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

52 منٹس پہلے
A A
Meeting between Iranian President and Trump expected.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے ۔ ایرانی صدرآج نیو یارک روانہ ہوں گے ۔

ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق صدر مسعود پزشکیان بھی آج تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہوں گے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے، تاہم ملاقات کے حوالے سے حتمی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ایرانی صدر کے دورۂ نیویارک کے دوران خطے کی صورتحال، ایران امریکا کشیدگی اور جاری تنازعات کے سفارتی حل سمیت اہم عالمی امور زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ایرانی حکام کے مطابق عباس عراقچی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

دریں اثنا ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے دستبرداری کا بل ایرانی پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔بل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے، یعنی این پی ٹی میں رہنے سے ایران کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا۔بل کے مطابق ایران پر مسلط جنگ اور بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے باعث این پی ٹی میں رہنا ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔

بل میں کہا گیا ہے کہ ایران کو اپنے امور کے بارے میں آزادانہ فیصلے کرنے کے لیے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکل جانا چاہیے۔

موضوعات : donaldtrumppreisdenttrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

US President's ultimatum to Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

22 ستمبر , 2026
Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.
تازہ ترین

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.
تازہ ترین

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

18 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.
تازہ ترین

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔