منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

37 منٹس پہلے
A A
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ سری لنکا کے خلاف ناکام ہوگئی، قومی ٹیم پوری 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کو کامیابی کے لیے 111 رنز کا ہدف مل گیا۔

پاکستان کے سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ اوپنر معاذ صداقت 8، فخر زمان اور سعد بیگ 5، 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کپتان سلمان علی آغا 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

شاداب خان 2، عرفات منہاس 10، حسن نواز 17 اور حارث رؤف ایک رن بنا سکے۔ قومی بیٹنگ لائن اپ سری لنکن بولرز کے سامنے بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی۔

یہ بھی پڑھیں: 50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

سری لنکا کو فائنل میں رسائی کے لیے اس میچ میں فتح درکار ہے۔ سری لنکن ٹیم کی کامیابی کی صورت میں انگلینڈ ایونٹ سے باہر ہوجائے گا۔ پاکستان ٹیم پہلے ہی سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

موضوعات : entire teampakistan battingtri nation series
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow
تازہ ترین

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

یہ بھی پڑھیں

12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026
A salary of 50,000—how will the household expenses be met

50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

27 اکتوبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔