جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کی علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور خاقان فیدان نے فلسطین کے معاملے پر پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ مؤقف کا اعادہ کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر برطانیہ کی پابندی کے فیصلے کے حوالے سے آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کی حمایت بھی دہرائی۔پاکستان اور ترکیہ نے برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک کے دو ریاستی حل سے متعلق مشترکہ بیان کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔گفتگو کے دوران علاقائی معاملات پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا، جبکہ سعودی عرب اور مصر کے ساتھ علاقائی چار ملکی فورم کے ذریعے تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اور خاقان فیدان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

موضوعات : darishaqdartelephionic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar; review of preparations for upcoming multilateral diplomatic activities.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، آئندہ کثیر الجہتی سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ

3 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister in Bishkek.
تازہ ترین

بشکیک میں اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

1 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

28 اگست , 2026
Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
Ishaq Dar expresses grief over loss of life due to floods and landslides in China and Nepal.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

27 اگست , 2026
اگلی خبر
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

یہ بھی پڑھیں

Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔