منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک

2 مہینے پہلے
A A
Poverty rate in Pakistan reaches 28.9 percent, says World Food Program
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ خوراک کی سربراہی میں پاکستان انٹر ایجنسی ہیومینیٹیرین گروپ نے پاکستان میں مہنگائی غربت،غذائی قلت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت، مہنگائی، غذائی قلت اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اہم چیلنج بن چکے ہیں، پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔معیارِ زندگی برقرار رکھنے کے لیے شہری گھرانے کو ماہانہ 66 ہزار جبکہ دیہی گھرانے کو 65 ہزار روپے درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سال سے کم عمر 40 فیصد بچے نشوونما کی کمی کا شکار ہیں، ستائیس لاکھ 10 ہزار سے زائد بچے ایکیوٹ غذائی قلت میں مبتلا ہیں،دو لاکھ 32 ہزار حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین بھی شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکساتان میں 14 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں شامل، ہے ،دو ہزار پچاس تک موسمیاتی نقصانات پاکستان کی جی ڈی پی کا 4.5 سے 9 فیصد تک متاثر کر سکتے ہیں۔رپورٹ میں بڑھتی مہنگائی، غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے نقد امدادی پروگراموں ناگزیر قرار دیا گیا ۔

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان میں رواں مالی سال بھی معاشی ترقی کی رفتار ہدف سے کم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

موضوعات : #foodhealthinfotionپاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant progress in the treatment of pancreatic cancer
تازہ ترین

لبلبے کے سرطان کے علاج میں اہم پیش رفت

24 اگست , 2026
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

3 اگست , 2026
What is the best time to eat dates
تازہ ترین

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
تازہ ترین

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
تازہ ترین

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 جولائی , 2026
Air pollution and male infertility
تازہ ترین

فضائی آلودگی اور مردانہ بانجھ پن

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
How many dollars does Ronaldo earn in a minute? His wealth has stunned the world!

رونالڈو 1 منٹ میں کتنے ڈالر کماتے ہیں؟ دولت نے دنیا کو حیران کر دیا!

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔