جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

رونالڈو 1 منٹ میں کتنے ڈالر کماتے ہیں؟ دولت نے دنیا کو حیران کر دیا!

1 ہفتہ پہلے
A A
How many dollars does Ronaldo earn in a minute? His wealth has stunned the world!
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کا ایک فٹبالر صرف 1 منٹ میں اتنے پیسے کما لیتا ہے جتنے کئی لوگ مہینوں میں بھی نہیں کما پاتے؟

جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں کرسٹیانو رونالڈو کی، جنہوں نے دولت، شہرت اور کامیابی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

تازہ اندازوں کے مطابق رونالڈو کے خالص اثاثوں کی مالیت تقریباً 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، جبکہ وہ مسلسل تیسرے سال دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی قرار پائے ہیں۔

صرف گذشتہ 12 ماہ میں رونالڈو نے تقریباً 300 ملین ڈالر کمائے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر منٹ ان کی دولت میں اوسطاً 570 ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

یعنی جب تک آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں، رونالڈو ہزاروں ڈالر مزید کما چکے ہوں گے۔ یہ اعداد و شمار صرف فٹبال نہیں بلکہ ان کی کاروباری ذہانت کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔ 2023 ء میں سعودی کلب النصر میں شمولیت نے ان کی زندگی بدل دی۔ 2025 ء میں معاہدے میں توسیع کے بعد ان کی سالانہ آمدنی 200 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: رونالڈو کی زندگی سے جڑی غیر معمولی کہانی

ایک وقت ایسا بھی تھا جب مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد ناقدین نے کہا کہ رونالڈو کا سنہری دور ختم ہو چکا ہے، مگر انہوں نے ثابت کر دیا کہ بڑے کھلاڑی مشکلات سے نہیں، بلکہ اپنے فیصلوں سے پہچانے جاتے ہیں۔

فٹبال کے علاوہ نائیکی، بائنانس، ہربا لائف اور کئی عالمی برانڈز کے ساتھ معاہدے، ہوٹلز، فیشن، فٹنس اور دیگر کاروبار ان کی دولت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر تقریباً ایک ارب فالوورز انہیں دنیا کے طاقتور ترین اسپورٹس برانڈز میں شامل کرتے ہیں، جبکہ فوربز کے مطابق وہ کھیلوں کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن چکے ہیں جن کی مجموعی پیشہ ورانہ آمدنی 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

موضوعات : #ronaldoearyfoootbalرونالڈو 1 منٹ میں کتنے ڈالر کماتے ہیں
ShareSend

متعلقہ خبریں

The extraordinary story of Ronaldo's life
تازہ ترین

رونالڈو کی زندگی سے جڑی غیر معمولی کہانی

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
In which court will NAB cases be heard following the amendment to the law Supreme Court reserves verdict.

قانون میں ترمیم کے بعد نیب مقدمات کونسی عدالت میں زیر سماعت آئیں گے؟سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
The ban on Huawei could cost the European Union up to 40 billion euros.

ہواوے پر پابندی یورپی یونین کو 40 ارب یورو تک مہنگی پڑ سکتی ہے

24 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English