اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم سامنے آ گئی

3 مہینے پہلے
A A
Postmortem of girl killed in firing by CCD officer in Chakwal revealed
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم سامنے آ گئی ،رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی نژاد 9 سالہ بچی کی موت متعدد گولیاں لگنے سے ہوئی۔

ڈاکٹرز کی رائے کے مطابق گولیوں کے گہرے زخموں کے باعث شدید خون بہنے سے بچی کی جان گئی، شدید صدمے اور خون بہنے کے باعث دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے بچی کا جگر، بڑی اور چھوٹی آنتیں بھی شدید زخمی ہوئیں، بچی کی دائیں ران کی ہڈی بُری طرح ٹوٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا،عطا تارڑ

رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کے جسم پر گولیوں اور زخموں کے مجموعی طور پر 11 نشانات پائے گئے، بچی کے جسم سے گولی کا دھاتی ٹکرا برآمد کرکے پولیس کے سپرد کردیا گیا۔

موضوعات : #chakwalccdpostmartam
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

8 اگست , 2026
PTI leader Abdullah Tahir murder case Arrest of the accused is a test case for the CCD.
تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس،ملزموں کی گرفتاری سی سی ڈی کیلئے ٹیسٹ کیس

7 اگست , 2026
Police and CCD operation in Lower Dir, 6 terrorists killed
تازہ ترین

لوئر دیر میں پولیس اور سی سی ڈی کا آپریشن ،6دہشت گرد ہلاک

24 جون , 2026
Sargodha, accused of raping and murdering a girl killed in an encounter
اہم ترین 3

سرگودھا، بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

24 جون , 2026
سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی
تازہ ترین

سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی

26 مارچ , 2026
اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار
اہم ترین

اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

7 فروری , 2026
اگلی خبر
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔