اتوار , 9 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

1 دن پہلے
A A
کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی کے بعد کیے گئے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی، جبکہ ان کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس سرجن کی جانب سے اٹھائے گئے تمام 14 سوالات کے جوابات ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں سامنے آگئے ہیں۔

اس سے قبل میر رضا کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکمل کیا گیا، جس کے بعد ان کی میت کی دوبارہ تدفین کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران میر رضا کی لاش سے مختلف نمونے بھی حاصل کیے گئے، جنہیں کیمیائی تجزیے کے لیے متعلقہ لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔

میڈیکل بورڈ حکام نے میر رضا کے والد اور والدہ کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

میر رضا کے والد نے قبر کشائی کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دعا ہے پوسٹ مارٹم میں جو کچھ پہلے ہوا، اب نہ ہو۔

میر رضا کے والد کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد جو بھی رپورٹ سامنے آئے گی، وہ اسے تسلیم کریں گے۔

پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ اور کیمیائی تجزیے کے نتائج سامنے آنے کے بعد واقعے سے متعلق مزید حقائق واضح ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : murderpostmartamraza mir\
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.
تازہ ترین

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

31 جولائی , 2026
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

16 جولائی , 2026
لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
پاکستان

لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

9 جولائی , 2026
Postmortem of girl killed in firing by CCD officer in Chakwal revealed
تازہ ترین

چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم سامنے آ گئی

17 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق
پاکستان

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026
مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان

مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل

5 مئی , 2026
اگلی خبر
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

یہ بھی پڑھیں

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

9 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026
We will not hold talks until the US violates the Memorandum of Understanding Iranian Foreign Minister.

مفاہمتی یادداشت کی امریکی خلاف ورزیاں ہونے تک بات چیت نہیں کریں گے ،ایرانی وزیر خارجہ

9 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔