جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا،عطا تارڑ

3 مہینے پہلے
A A
Budget prepared based on relief despite difficult circumstances, says Atta Tarar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا حکومت نے ایسا بجٹ پیش کیا جس کی مخالفین بھی تعریف کررہے ہیں، ٹیکس نہ دینے والا کا بوجھ ٹیکس دینےوالے پر نہیں ڈالا۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے بجٹ پر بریفنگ مٰں کہا ایف بی آر میں اصلاحات کرکے غریب کےلیے ریلیف کا بندوبست کررہے ہیں، 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والے کو ٹیکس سے مستثنیٰ کردیا۔

عطا تارڑ نے کہا 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تنخواہ لینے والا صرف ایک فیصد ٹیکس دے گا، تنخواہ دار طبقے کو تمام سلیبز میں ریلیف پر پوری دنیا تعریف کررہی ہے، حکومتی کاوشوں کی بدولت آج ملک میں معاشی استحکام ہے

عطاتارڑ نے مزید کہا، جنہیں تنقید کی عادت ہو وہ تنقید برائے تنقید پر یقین رکھتے ہیں، آئی ایم ایف سے ہمیشہ ن لیگ نے نجات دلائی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ خودکشی کرلیں گے لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے لیکن پھر گئے، پیرس میں شہبازشریف نے آئی ایم ایف سے میٹنگ نہ کی ہوتی تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا۔

عطا تارڑ نے کہا وزیر اعظم شہباز شریف نے ذاتی کوششوں سے آئی ایم ایف سے معاملات طے کیے، حکومتی کاوشوں کی بدولت آج ملک میں معاشی استحکام ہے، گزشتہ 2 سال میں مشکل فیصلے کیے، اب عوام کو ریلیف دینے کی پوزیشن میں ہیں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا اپنا گھر منصوبے پر 90 ارب میں سے 11 ارب روپے لوگوں کو مل گئے، ہاؤسنگ کے شعبے میں ترقی سے 12 صنعتوں کا پہیہ چل پڑا، ایکسپورٹرزیادہ منافع کمائے گا تو صنعتوں کے قیام میں مدد ملے گی۔

وزیر مملکت برائے خزانہ نے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ یہ بجٹ صنعتکاروں، برآمد کنندگان، خواتین اور نوجوانوں کے لیے ریلیف کا بجٹ ہے، وزیراعظم یوتھ پیکیج کے تحت زرعی قرضوں کے لیے 110 ارب روپے مختص کیے گئے،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 838 ارب روپے مختص کیے گئے۔

بلال اظہر کیانی نے مزید کہا حکومت پائیدار بنیادوں پر معاشی استحکام کو برقرار رکھنا چاہتی ہے اور یہ بجٹ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ کاروباری طبقے کے لیے سہولتوں پر بھی مبنی ہے، 5 ارب روپے کی ڈیوٹی ختم کر کے ریلیف دیا گیا ہے۔

موضوعات : aatatararbudgetrelief
ShareSend

متعلقہ خبریں

There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

19 اگست , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Water is the lifeblood of Pakistan's 240 million people, says Atta Tarar
تازہ ترین

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہ رگ ہے،عطا تارڑ

30 جون , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

17 جون , 2026
اگلی خبر
Currency or work of art The world is surprised

کرنسی یا فن پارہ؟دنیا حیران

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔