ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی

6 مہینے پہلے
A A
سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز ) پنجاب میں خطرناک ڈاکوئوں ، مجرمان اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے نفری کی کمی ہو گئی ، سی سی ڈی میں نفری کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف سیٹوں پر ایک ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی ،۔مراسلے کے مطابق آئی جی پنجاب نے آئی جی پنجاب نے ایک ہزار کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی کی سمری حکومت کو بھجوائی تھی۔۔سی سی ڈی میں 3904افسران و اہلکار اس وقت کام کر رہے جبکہ 3582افسران و اہلکاروں کی کمی ہے ۔پنجاب پولیس سے سی سی ڈی میں نفری نہیں بھجوائی جا سکتی ۔سی سی ڈی میں 8ایس پی جنرل ایگزیکٹیو کیڈر، 3ایس پی لیگل کیڈر، 19ڈی ایس پی جنرل ایگزیکٹیو کیڈر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

موضوعات : ccdcrimeGOVEpunjabpunjabpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت
پاکستان

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی شیری رحمان کے گھر آمد ،بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعظم کی شیری رحمان کے گھر آمد ،بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In